-
-11%
-
-4%
-
-1%
-
-11%
Sikandar e Azam By Maqsood Sheikh – سکندر اعظم
0Original price was: ₨ 450.₨ 400Current price is: ₨ 400. -
-18%
Sindhi Adab Jo Mukhtasar Jaizo – Akbar Laghari
0Original price was: ₨ 275.₨ 225Current price is: ₨ 225.Author: Akbar Laghari
Publisher: Roshni Publishers
Language: Sindhi -
-16%
Sindhi Adab Tay Hak Nazar – Mukhtiar Ahmad Malah
0Original price was: ₨ 800.₨ 670Current price is: ₨ 670.Author: Mukhtiar Ahmad Malah
Publisher: G. B. Press,Karachi
Language: Sindhi -
-24%
Soch Ka Himalaya – سوچ کا ہمالیہ – Qasim Ali Shah
0Original price was: ₨ 650.₨ 495Current price is: ₨ 495.Writer:
Qasim Ali Shah
Category:
Self Motivation
Pages:
287 -
-11%
Sochiye aur Daulat Kamaiye – (Think And Grow Rich) سوچیے اور دولت کمائیے
0Original price was: ₨ 900.₨ 800Current price is: ₨ 800.Author: Napoleon Hill
Language: Urdu
Category: Character Building1883ء میں اَولیور نپولین ہِل ریاست ورجینیا کی وائز کائونٹی کے جس مکان میں پیدا ہوا، وہ صرف ایک کمرے کا تھا۔ وہ دس سال کا تھاجب اس کی والدہ کا انتقال ہوگیا۔ اس وقت تک وہ اپنے شہر پونڈ کا آوارہ ترین لڑکا تھا لیکن اس کی سوتیلی ماں نے اس کو بہتر ہونے میں بہت مدد دی اور پندرہ سال کی عمر تک وہ ایک پڑھنے لکھنے والا لڑکا بن گیا تھا۔ وہ مقامی اخبار کو آرٹیکل لکھ کر دیا کرتا تھا۔ 1908ء میں جب وہ پچیس سال کا ہوا تو اس نے امیر اور مشہور لوگوں کے بارے میں کالموں کا ایک سلسلہ شروع کیا۔ یہ سلسلہ اس کی کسبِ معاش میں تبدیلی کا سنگِ میل ثابت ہوا۔ ہِل کو شروع سے ہی ذاتی ترقی اور کامیابی کے قوانین کا معمہ حل کرنے کا جنون تھا۔ جب وہ اپنے عہد کی ایک کامیاب امریکی کاروباری شخصیت اینڈریو کارنیگی سے ملاتو کارنیگی نے نہ صرف اسے اپنی ذاتی کامیابی کے بارے میں راہنمائی فراہم کی بلکہ اپنے دوست اور ایک کامیاب شخص ہنری فورڈ سے بھی ملوایا۔ ہنری فورڈ نے بعدازاں ہِل کو مشہور موجدوں الیگذینڈرگراہم بیل اور تھامس ایڈیسن سے متعارف کروایا۔ نپولین ہِل نے 500 کے قریب کامیاب شخصیات سے ملاقاتیں کیں اوران کے انٹرویوز کیے۔ اس طرح وہ کامیابی کے موضوع پر کتب احاطۂ تحریر میں لانے کے قابل ہو گیا۔ نپولین ہِل نے امریکی صدر وُڈرَو وِلسن کے لیے بھی کام کیا۔ جنگ عظیم اوّل کے دوران وہ صدر کا مشیر تھا۔ جب رَوزویلٹ صدر بنا تو ہِل کو وائٹ ہائوس بلوا لیا گیا۔ وہاں اس نےصدر کا معروف ریڈیو خطاب ’فائیر سائیڈ چیٹس‘ لکھنے میں مدد دی۔ وہ ریڈیو پر ذہنی دبائو کے حوالے سے لیکچر بھی دیا کرتا تھا۔ ہِل اولین فلپائنی صدر مینوئل کوزون کا مشیر بھی رہا۔ ڈبلیو کلیمنٹ سٹون کے ساتھ مل کر ہِل نے ذاتی کامیابی کے موضوع پر ایک رسالہ بھی نکالا جو خاصہ مقبول ہوا۔ نپولین ہِل کی ’اپنی مدد آپ‘ سلسلے کے تحت لکھی گئی کتاب ’ ’سوچیے اور دولت کمائیے‘‘ تاریخ کی دس کامیاب ترین کتابوں میں سے ایک ثابت ہوئی جس کی اب تک دُنیا بھر میں دس کروڑ سے زائد کاپیاں فروخت ہوچکی ہیں۔ ہِل ایک مالدار شخص کے طور پر 1970ء میں اس دُنیا سے رخصت ہوا۔
-
-27%
Soda / سودا Novel – Sumaira Hameed
0Original price was: ₨ 600.₨ 440Current price is: ₨ 440.Author: Sumaira Hameed
Publisher: Ilm O Irfan Publisher
Language: Urdu -
-22%
Spanish For Travellers – Shairaz Ali Muskurahat
0Original price was: ₨ 600.₨ 470Current price is: ₨ 470.Author: Shairaz Ali Muskurahat
Publisher: Malik Book Depo
Language: Spanish, Urdu, English -
-27%
Standard Spoken English (English Language Series)
0Original price was: ₨ 600.₨ 440Current price is: ₨ 440.Author: Muhammad Shahid Ur Rehman Bhatti
Publisher: Dogar Brothers
Language: English, Urdu