Availability: In Stock
Ash Shifa Urdu Tarjuma
Original price was: ₨ 1,700.₨ 1,600Current price is: ₨ 1,600.
سیرت کی معروف اور مقبول عام کتاب ہے۔ مصنف نے کتاب میں رسول پاک کے فضائل، محاسن اور معجزات کو ایسے مؤثر اور دل پزیر پیرائے میں بیان کیا ہے کہ ان کے ایک ایک لفظ سے آنحضرت کے ساتھ انتہائی عقیدت اور محبت ٹپکتی ہے۔
یہ سیرت کی معروف اور مقبول عام کتاب ہے۔ مصنف نے کتاب میں رسول پاک کے فضائل، محاسن اور معجزات کو ایسے مؤثر اور دل پزیر پیرائے میں بیان کیا ہے کہ ان کے ایک ایک لفظ سے آنحضرت کے ساتھ انتہائی عقیدت اور محبت ٹپکتی ہے۔
Language ArabicUrdu
Author Qazi Ayyaz RA
Publisher Mumtaz Academy
Format Hardcover
Translator Ghulam Mueen Ul Deen Naeemi
Pages 712
Publish Date 2018
Edition 1







Reviews
There are no reviews yet.